اسلام کےسوادنیاکاکوئ مذہب یاتمدن ایسانہیں ہےجس نے تمام انسانوں کی تعلیم کو ایک بنیادی ضرورت قرار دیا ہویونان اور چین نے غیر معمولی علمی اور تمدنی ترقی کی لیکن وہ بھی تمام انسانوں کی تعلیم کے قائل نہ تھے بلکہ اہل علم کے ایک طبقے پر قانع ہو گئے تھے افلاطون اپنی جمہوریہ میں جو اونچے سے اونچا خواب دیکھ سکااس میں بھی فلاسفہ اور اہل نظر کے ایک مخصوص طبقے ہی کو اس امتیاز سےنوازاگیااسلام وہ واحد مذہب ہےجس نےتمام انسانوں پر تعلیم کو فرض قرار دیا اور اس فرض کی انجام دہی کومعاشرےکی ایک ذمہ داری بنایا
No comments:
Post a Comment